خلیجی ایئرلائنز اور پی آئی اے کا نقصان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خلیجی ایئرلائنز کے کاروبار بڑھانے کے ’ناجائز‘ ہتھکنڈے

پاکستان میں ہوا بازی کی وزارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت مشرق وسطیٰ کی بعض ایئیرلائنز کے خلاف پاکستان میں کاروبار بڑھانے کے لیے ناجائز طور پر اخراجات سے بھی کم قیمت پر ٹکٹ فروخت کرنے کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ہمارے ساتھی طاہر عمران نے سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن محمد عرفان الٰہی سے خصوصی انٹرویو کیا اور پہلے پوچھا کہ ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان کی قومی ہوا بازی پالیسی مقامی سے زیادہ غیر ملکی ائیرلائنز کے مفاد میں ہے۔ کیا یہ تاثر درست ہے؟