پہلی عالمی جنگ میں تاج برطانیہ کے ہندوستانی سپاہی

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان کے تیرہ لاکھ سے زیادہ فوجی یورپ اور دوسرے محاذوں پر دشمن سے نبرد آزما ہوئے

سلطنت عثمانیہ کے خلاف عراق میں لڑنے والے مسلمان فوجی

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سہ لاکھوں فوجیوں نے حصہ لیا جن میں ایک بہت بڑی تعداد ہندوستانی مسلمانوں پر مشتمل تھی

،تصویر کا ذریعہNAtioanl Library of Scotland

،تصویر کا کیپشن

مہاراجہ پٹیالہ کا محاذ جنگ کا دورہ۔ سپاہیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم شخصیات محاذ جنگ پر فوجیوں سے ملتی تھیں

،تصویر کا ذریعہNational Library of Scotland

،تصویر کا کیپشن

فرصت کے لمحات میں تاش کی بازی

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

40th پٹھان بینڈ کا فرانس میں کارکردگی کا مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

برطانوی شہر برائٹن میں یہ ہسپتال ہندوستانی فوجیوں کے لیے مخصوص تھا

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

سپاہیوں کے ہمراہ ہزاروں کی تعداد میں مددگار عملہ بھی ہندوستان سے یورپ گیا

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

ضرورت ایجاد کی ماں: ہندوستانی سپاہی جام کے ڈبے سے بنے حقہ کا لطف اٹھاتے

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

فوجی لنگر

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

ہندوستانی فوجیوں کی ڈاک یہاں سینسر ہوتی تھی

،تصویر کا ذریعہIWM

،تصویر کا کیپشن

ہندوستانی فوجیوں نے یورپ سہ لکھے گئے اپنے خطوط میں وہاں عورت کے ہل چلانے اور بیلوں کی جگہ گھوڑے جوتنے پر حیرت کا اظہار کیا

،تصویر کا ذریعہNational Library of Scotland

،تصویر کا کیپشن

ہندوستانی فوجیوں کے لیے کیچڑ سے بھری خندوقوں میں لڑنا بہت مشکل تھا