کراچی کا اینیمل شیلٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ جانور میرے فیملی کی طرح ہیں‘

پاکستان کے شہر کراچی میں ایسے بھی لوگ ہیں جو جانوروں کی دیکھ بھال کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں۔

عائشہ چُندریگر فاؤنڈیشن نامی ادارہ کراچی کی گلی محلوں میں پھرنے والے جانوروں کو ریسکیو کر کے انہیں طبی امداد فراہم کرتا ہے اور ادارے نے ان جانوروں کے لیے ایک گھر بھی بنایا ہے۔

کراچی میں اسی جانواروں کے شیلٹر ہوم میں وجیہہ اکرم بھی کام کرتی ہیں جن سے ہماری ساتھی ارم عباسی نے بات کی۔