دو دوستوں کے کہنے پر ایجنڈے سے فاٹا ریفارمز کو نکالا گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دو دوستوں کے کہنے پر ایجنڈے سے فاٹا ریفارمز کو نکالا گیا‘

پاکستان کے سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عادل شاہ زیب سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے عوام اور منتخب نمائندے حکومت سے صرف یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انھیں پاکستان کا شہری بنایا جائے لیکن اس میں ایسے لوگوں کی جانب سے روڑے اٹکائے جا رہے ہیں جن کا فاٹا سے کوئی لینا دینا ہی نہیں۔