خطرات میں گھرے کوئلے کے کان کن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خطرات میں گھرے کوئلے کے کان کن

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ہزاروں مزدور کام کررہے ہیں۔ یہ کان کن کہتے ہیں کہ کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج یا دھماکوں سے اگر وہ زندہ بچ بھی جاتے ہیں تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُن کے ہاتھ پاؤں کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں۔ ہمارے ساتھی خدائے نور ناصر نے بلوچستان کے علاقے سورینج میں دو کان کنوں سے بات کی ہیں۔

متعلقہ عنوانات