لاہور مال روڈ پر دھماکے کے بعد کے مناطر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور مال روڈ پر دھماکے کے بعد کے مناظر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر ہونے والے دھماکے میں لاہور پولیس کے دو افسران سمیت نو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔