’مجھے لگا میری ماچس سے آگ لگی’

’مجھے لگا میری ماچس سے آگ لگی’

لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے آج نیوز کے فوٹو جرنلسٹ عون علی جعفری نے بی بی سی کے وقاص انور سے بات کی اور دھماکے کے بعد کی صورتحال بتائی۔