پشاور میں ججوں کی وین پر حملہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور میں ججوں کی وین پر خودکش حملہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں شدت پسندی کے ایک واقعے میں ویگن کا ڈرائیور ہلاک اور تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔