گذشتہ ہفتے کا پاکستان

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات تصاویر میں

مشعل خان

،تصویر کا ذریعہFacebook

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا نے مبینہ توہین رسالت کے الزام پر یونیورسٹی کے ایک طالب علم مشمل خان کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مشعل خان کے قتل کے خلاف کراچی میں مظاہرہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے میدانی علاقوں بالخصوص صوبہ سندھ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

لاہور کی بادشاہی مسجد میں امام کعبہ نے نماز پڑھوائی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

بلوچستان کے علاقے گوادر میں شام کو لوگ فٹ بال کھیلتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے شہر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیرِ اہتمام سن سِلک فیشن ویک منعقد کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

حسن ابدال میں دو بچیاں کھڑکی سے بیساکھی تہوار کی تقریبات کا نظارہ کر رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

اسلام آباد میں جاری لوک میلہ میں چولستان سے آئے ہوئے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں محمد اشرف جب اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے 26 سال بعد ملے تو ان کی آنکھوں میں خوشی اور غم کے آنسو تھے۔