Homepage

Accessibility links

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC Account
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

گذشتہ ہفتے کا پاکستان: تصاویر

  • 23 اپريل 2017
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-39683475
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں

  • پاناما AFP

    گذشتہ ہفتے پاکستان میں پاناما کیس کا فیصلہ سنایا گیا جس کا کئی ماہ سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اکثریتی فیصلے کے بعد نون لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

  • پاناما AFP

    پاناما کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں نون لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا۔

  • پاناما AFP

    جہاں حکمران جماعت کے کارکنوں اور رہنماؤںنے پاناما کیس کے فیصلے پر جشن منایا وہیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کے بعد اب نواز شریف کے پاس وزیراعظم کے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز نہیں رہا۔

  • پاکستان AFP

    گذشتہ ہفتے بھی ملک بھر میں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرے کیے گیے۔

  • پاکستان AFP

    پاکستان کے شہر لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ ہفتے لاہور کے علاقے میں کارروائی کے دوران حراست میں لی گئی خاتون حیدر آباد سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نورین لغاری ہے۔

  • پولیو AFP

    کراچی میں گذشتہ ہفتے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔

  • پاکستان AFP

    گذشتہ ہفتے ملک بھر میں شدید گرمی رہی۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 8 دسمبر 2019
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 1 دسمبر 2019
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 24 نومبر 2019
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
Copyright © 2019 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے. بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی.