چمن میں جھڑپوں کے بعد سرحد بند کیے جانے سے لوگوں کو مشکلات

چمن میں پاکستان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد سرحد بند کیے جانے سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ۔