Homepage

Accessibility links

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 14 مئ 2017
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-39907133
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

  • جے یو آئی حملہ Getty Images

    جمعے کو مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے رہنما اور ڈپٹی چییرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں 25 افراد ہلاک ہوئے۔ مولانا عبدالاغفور حیدری معمولی زخمی ہوئے۔ اس حملے کے خلاف کراچی میں ہونے والے احتجاج کی ایک جھلک۔

  • حافظ سعید Getty Images

    13 مئی کو جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی گھر میں نظر بندی کے تین ماہ مکمل ہونے پر انھیں پولیس کی تحویل میں لاہور کی عدالت میں لایا گیا۔

  • شب برات AFP

    اسلامی مہینے شعبان کی 14 اور 15 تاریخ کی درمیانی شب خصوصی عبادات کی جاتی ہیں۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد دعا کے لیے قبرستان کا رخ کرتی ہے۔

  • شب برات AFP

    شبِ برات کے موقع پر مساجد میں چراغاں بھی کیا جاتا ہے اور خصوصی عبادات کی جاتی ہیں۔

  • اینٹوں کا بھٹہ AFP

    یہ لاہور کے نواحی علاقے کا ایک منظر ہے۔ تصویر میں دکھائی دینے والے بچے ان 90 ہزار بچوں میں شامل ہیں جو پہلے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتے تھے لیکن اب سکول جاتے ہیں جبکہ ان کے والدین کو حکومت کی جانب سے پیسے بھی دیے جا رہے ہیں۔

  • درجہ حرارت Getty Images

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے نواح میں ایک نوجوان درجہ حررت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے پر شدید گرمی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے۔

  • موبائل، توہین Getty Images

    پی ٹی اے حکام کی جانب سے موبائل استعمال کرنے والے صارفین کو ارسال کیا گیا پیغام جس میں کہا گیا تھا کہ کسی بھی قسم کا توہین آمیز مواد شائع کرنا یا اسے شیئر کرنا قانونی طور پر قابلِ سزا جرم ہے۔ قانون ہاتھ میں لینے کے بجائے اس قسم کا کوئی بھی مواد دیکھنے پر اطلاع پی ٹی اے حکام کو دیں۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

پاکستان میں گذشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں

  • 17 فروری 2019
پاکستان میں گذشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

سعودی ولی عہد کا دورۂ پاکستان

  • 17 فروری 2019
سعودی ولی عہد کا دورۂ پاکستان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

پلوامہ میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

  • 16 فروری 2019
پلوامہ میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
Copyright © 2019 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے. بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی.