بروشسکی: دنیا کی ایک تنہا زبان
بروشسکی: دنیا کی ایک تنہا زبان
بروشسکی دنیا کی کسی اور زبان سے نہیں ملتی۔ اردو رسم الخط میں اس زبان کی کتابیں لکھی جا رہی ہیں۔ یہ زبان بولنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور بولنے والے سرگرمی سے اپنی زبان پر کاربند ہیں۔