جدید لنڈا بازار میں جوتے، کپڑے ہی نہیں اور بھی بہت کچھ

جدید لنڈا بازار میں جوتے، کپڑے ہی نہیں اور بھی بہت کچھ

لنڈا بازار کا نام آئے تو ذہن میں استعمال شدہ درآمد کیے گئے کپڑے اور جوتے ہی ذہن میں آتے ہیں لیکن اب پاکستان بھر میں اس طرح کے بازاروں میں طرح طرح کی اشیا سستے داموں ملتی ہیں۔

ایسے ہی ایک بازار سے نادیہ سلیمان کی رپورٹ۔