بہاولپور کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے لیے گئے ہیں۔
بہاولپور کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے لیے گئے ہیں۔
فورنزک ٹیموں نے ہلاک شدگان کے ڈی این اے لے لیے ہیں اور اب رشتہ داروں کے لیے جائیں گے تاکہ شناخت ہو سکے۔