پاکستان میں ہر سال ٹنوں کچرا پھینکا جاتا ہے

پاکستان میں ہر سال ٹنوں کچرا پھینکا جاتا ہے

پاکستان میں ہر سال ٹنوں کچرا پھینکا جاتا ہے۔ حکام کے بقول اگر آبادی میں اضافے کی موجودہ شرح بر قرار رہی تو چند برسوں میں کچرے کی مقدار دگنی ہو جائے گی۔ ملک میں ہر سال پیدا ہونے والے کچرے سے متعلق تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔