چمن میں دھماکے کے نتیجے میں ایس ایس پی ہلاک

چمن میں دھماکے کے نتیجے میں ایس ایس پی ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں قلعہ عبداللہ کے ایس ایس پی ساجد مہمند ہلاک اور 11 افراد زخمی ہو گئے۔