گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصاویر

پاکستان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینو اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں دو نمائشی فٹبال میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

چمن میں افغان بارڈر کے نزدیک پولیس افسر ساجد خان خود کش بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

78 انڈین مچھیرے رہائی پانے کے بعد کراچی کے ریلوے سٹیشن پر اپنی دستاویزات دکھاتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

پاناما پیپرز کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا 10 جولائی کو سپریم کورٹ پہنچتے ہوئے جہاں انھوں نے حتمی رپورٹ جمع کرائی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

کوئٹہ میں چار پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ان کے رشتے دار غم سے نڈھال ہیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

جے آئی ٹی کی جانب سے پاناما پیپرز کی تفتیش کی رپورٹ جمع کرانے کے ایک دن بعد کراچی سٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستانی بلے باز یونس خان نے ایک نجی فلاحی ادارے کو اپنا وہ بلا عطیہ کر دیا جس سے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10000 رنز بنائے تھے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

لاہور میں وکلا وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد احتجاج کرتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

پاکستان میں مون سون کے آغاز کے بعد مختلف علاقوں میں مکانات گرنے سے نقصانات ہوئے اور متعدد افردا ہلاک ہوئے، پشاور مںہدم ہونے والا مکان