وزیر اعظم نواز شریف نااہل، بچوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

وزیر اعظم نواز شریف نااہل، بچوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے پاناما لیکس کے معاملے میں اپنے متفقہ فیصلے میں وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔ دیکھیے شہزاد ملک کی رپورٹ۔