لندن کے فلیٹس شریف خاندان کے خلاف مقدمے کی بنیاد
لندن کے فلیٹس شریف خاندان کے خلاف مقدمے کی بنیاد
اگر يہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ شريف خاندان کے خلاف بد عنوانی کے اس مقدمے کي وجہ لندن ميں خريدے گئے فليٹس بنے۔ عدالت نے اپنے فيصلے ميں قومی احتساب بيورو کو ان فليٹس کے معاملے پر شريف خاندان کے خلاف ريفرنس دائر کرنے کا کہا ہے۔ پارک لين کے ان فليٹس کے باہر سے نامہ نگار اطہر کاظمی کی رپورٹ۔
ویڈیو, پارک لین کے فلیٹ، پاناما مقدمے کا اہم جز, دورانیہ 1,10
پاکستان کی سپریم کورٹ میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران پارک لین کے فلیٹس کا تذکرہ بارہا سُنائی ديا۔ عدالت کے باہر بھی ان فلیٹس کے متعلق خوب بحث چلتی رہی ۔تفصیل کے ساتھ اطہر کاظمی۔