ایدھی فاؤنڈیشن کی گرینفل ٹاور کے متاثرین کی امداد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایدھی فاؤنڈیشن کی گرینفل ٹاور کے متاثرین کی امداد

ایدھی فاؤنڈیشن کے منتظم فیصل ایدھی نے بی بی سی اردو کو بتایا ہے کہ ان کی تنظیم نے لندن میں واقع 24 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ایک لاکھ پونڈ سٹرلنگ کی امداد دی ہے۔