تقسیم کے 70 برس

اہم خبریں

1948 میں علی احمد خان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے مگر انھیں اس ہجرت کی قیمت 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے وقت چکانی پڑی۔

سنیں, ’باپ اور تینوں بھائیوں کے قتل کے باوجود کبھی بنگالیوں کی مذمت نہیں کر سکا‘, دورانیہ 29,20

1948 میں علی احمد خان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے مگر انھیں اس ہجرت کی قیمت 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے وقت چکانی پڑی۔

ملٹی میڈیا

تصاویر

فیچر اور تجزیے

  • وژن پاکستان

    پاکستان کی تشکیل کے 70 برس کی تکمیل کے موقع پر بی بی سی اردو کی پاکستانی سیاستدانوں سے بات چیت کی خصوصی سیریز۔

  • تقسیمِ برصغیر کے 70 سال: آپ کیا جانتے ہیں؟

    آپ برصغیر کی تقسیم اور برطانوی راج سے انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کے بارے میں کتنے سوالوں کے صحیح جواب دے سکتے ہیں؟

  • سیاچن: لاحاصل جنگ اور جنگلی گلابوں کی سرزمین

    برصغیر کی تقسیم کے وقت کسی کو یہ اندازہ نہ تھا کہ اس ان دیکھی لکیر کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات 70 سال گزرنے کے باوجود ان دونوں ملکوں پر کالی گھٹاؤں کی طرح چھائے رہیں گے۔

  • ’انڈیا کے لیے بٹوارہ آزادی کی قیمت تھا`

    انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کو 70 برس مکمل ہو چکے ہیں لیکن دونوں ملک آج تک اس تکلیف سے نکل نہیں سکے۔ اس دوران انسانیت کو جو زخم ملے، وہ اب تک پوری طرح نہیں بھرے ہیں۔

  • آزادی کو کیا سمجھتے ہو ؟

    وا ، بادل ، بارش ، روشنی ، خوشبو ، خوشی ، محبت آپ محسوس کر سکتے ہیں ، چھو بھی سکتے ہیں مگر قید نہیں کر سکتے۔ آزادی کا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔

پاکستان کا فیشن

  • پاکستان کی دستکاری کا تانا بانا

    پاکستان کی فیشن کی صنعت میں بین الاقوامی شناخت حاصل کرنے کے لیے مغربی رحجانات اور انداز اپنائے جاتے رہے ہیں جبکہ پاکستان کے ثْقافتی انداز اور ہنر دیگر دنیا کے لیے کشش کا باعث ہیں۔

  • وقت کے ساتھ بدلتے عروسی ملبوسات

    دنیا بھر میں فیشن کلینڈر سال میں دو مختلف موسم لے کر آتا ہے۔ ایک بہاروگرما کا موسم جو بہار سے شروع ہوکر گرمیوں تک چلتا ہے اور دوسرا خزاں اور سرما کا جس کا آغاز خزاں کے مہینے سے ہوتا ہوا سردیوں پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔

  • پاکستان کا ریڈی میڈ انقلاب

    گذشتہ 70 برسوں میں پاکستان، خواتین کے ملبوسات کے حوالے سے بےانتہا تبدیلیوں سے گزرتا رہا ہے۔

  • سیاست کی دنیا کا فیشن

    محمد علی جناح ایک نوزائیدہ مملکت کے قائد کے کردار میں وہ اپنے لباس میں بھی تبدیلی لائے جو پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن گئی۔

آزادی اخبارات کے آئینے میں

  • تاریخ کا نیا باب شروع ہو رہا ہے: نہرو

    انڈیا کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے قوم کے نام خطاب میں کہا کہ وہ مقررہ دن آ پہنچا ہے جس کا قسمت نے وعدہ کیا تھا۔

  • 14اگست: ’جوناگڑھ کا پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ‘

    'ہماری کوشش ہو گی کہ ہم برطانیہ، ہندوستان اور دیگر برادر ممالک کے ساتھ اچھی ساکھ اور دوستی بنائیں اور اسے آئندہ قائم رکھیں گے تاکہ ہم سب دنیا میں امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کر سکیں۔'

  • قسمت وہیں لے آئی جہاں کنچے کھیلے: جناح

    (کراچی، منگل) غریبوں کا خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا ہمارے مقدس فریضہ ہے۔ اگر میں ان کی طرف اپنی ذمہ داری محسوس نہ کرتا تو ان مصائب اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا جن کا میں گزشتہ دس برسوں میں سامنا کرتا رہا ہوں۔

  • ’سیاسی طور پر ہندو ہندو نہیں رہیں گے اور مسلمان مسلمان‘

    بارہ اگست کے اخبارات میں بڑی خبر محمد علی جناح کی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی سے خطاب کے بارے میں تھی۔

  • جناح کا بلوچ قبائلیوں سے تاریخی وعدہ

    (کراچی، سنیچر) مسٹر محمد علی جناح، گورنر جنرل آف پاکستان نے بلوچستان کے قبائلیوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بلوچستان میں قوانین جوں کے توں رہیں گے اور ان کے 'رواج' میں کوئی مداخلت نہیں ہو گی۔

  • امریکہ کا پاکستان کو پہلا پیغام!

    امریکی وزیر خارجہ جارج مارشل نے آج پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے نام ایک پیغام میں کہا کہ امریکی عوام اس نئے ملک میں 'گہری دلچسپی' لے رہے ہیں۔

  • جناح کے گھر پر گائے کا پرچم

    مسٹر جناح کا دلی میں گھر جسے سیٹھ رام کرشن ڈالمیا نے تین لاکھ روپے میں خریدا ہے اب گائے کو ذبح کرنے کی مخالفت کرنے والی ایک تنظیم کا صدر دفتر ہو گا اور عمارت پر گائے کا پرچم لہرائے گا۔

  • کشمیر کے فیصلے کا حق عوام کو: گاندھی

    (واہ: 6 اگست ) مہاتما گاندھی نے ریاست کے تین روزہ دورے کے بعد گذشتہ شام کو پوجا کے لیے اکٹھے ہونے والے افراد سے خطاب میں پہلی بار کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ قانونی طور پر 15 اگست کو جموں اور کشمیر کی ریاست آزاد ہو گی۔

  • سندھ کا انڈیا سے وعدہ

    حکومتِ سندھ نے ایک احسن فیصلے میں ہندوستان کی حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت کے قیام کے بعد بھی وعدے کے مطابق گندم، چاول اور بھوسے کی فراہمی جاری رکھے گی۔

  • پاکستانی جھنڈے کا ڈیزائن طے ہو گیا

    پاکستان کے اکیس محکموں کا عملہ جس کی کل تعداد 600 ہے اور 90 خاندانوں پر مشتمل ہے نئی دہلی سے خصوصی ٹرین کے ذریعے کراچی پہنچ گیا۔

  • ’سکھوں کی بہتری پاکستان جانے میں ہو گی‘

    مانچسٹر گارڈین کے حوالے سے خبر شائع ہوئی کہ اگر سکھ پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ ہندوستان کے لیے اچھا ہوگا۔

  • آزادی کے دن،شہ سرخیوں میں فاقے

    آج سے ستر برس پہلے صحرائی علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے سندھ میں تقریباً دو لاکھ افراد کو قحط کا سامنا تھا۔

  • انڈین مسلمان قانون کا پاس رکھیں: جناح

    مصدقہ اطلاعات کے مطابق مسٹر جناح نے انڈیا کی آئین ساز اسمبلی کے مسلمان اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے وفادار اور قانون کا پاس رکھنے والے شہری بن کر رہیں۔

  • کوئی میرا نام استعمال نہ کرے: جناح

    آج سے 70 برس پہلے اسمبلی میں مسلم لیگی ارکان کو لیڈر کے انتخاب کے بارے میں جناح نے کیا پیغام چھوڑا تھا