پاکستان میں یوم آزادی پر ایئر شو

پاکستان میں یوم آزادی کے ستر برس مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں فضائیہ نے ایئر شو منعقد کیے گئے

،تصویر کا کیپشن

پاکستان میں یوم آزادی کے ستر برس مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں فضائیہ نے ایئر شو منعقد کیے

،تصویر کا کیپشن

اس ایئر شو میں ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے حصہ لیا

،تصویر کا کیپشن

یہاں پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کو کرتب دکھاتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے

،تصویر کا کیپشن

پائلٹس نے جنگی مہارت کا بھرپور انداز میں مظاہرہ کیا

،تصویر کا کیپشن

ایئر شو میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

،تصویر کا کیپشن

اسلام آباد میں ایئر شو تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہا