تقسیمِ ہند نے صفیہ اور سردار اجاگر سنگھ کو سرحد کے آر پار ہجرت پر مجبور کیا تو 70 برس بعد دونوں نے اپنے اپنے آبائی شہر میں جانے کا ارادہ کیا لیکن ان دونوں کو زبردستی ہجرت پر مجبور کرنے والی لکیر کو عبور کرنے کے لیے ویزہ درکار تھا جو انڈیا پاک تعلقات کی دائمی تلخی کی نذر ہو گیا۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں