انڈیا کے بڑے ناموں کی پاکستان سے جڑی یادیں

انڈیا کے بڑے ناموں کی پاکستان سے جڑی یادیں

راج کپور یا دلیپ کمار جیسے ہندی فلمی صنعت کے بڑے نام ہوں یا پھر ایڈوانی اور منموہن سنگھ جیسے سیاستدان، ان سب کا ماضی ان علاقوں سے جڑا ہے جو آج پاکستان میں ہیں۔