’کراچی یورپ سے زیادہ صاف ستھرا تھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کراچی پہنچ کر آزادی کا احساس ہوا‘

1947 کی تقسیم کے بعد صفیہ خان کا خاندان کراچی آیا۔ اس وقت بارہ بہن بھائئوں میں سے ایک، صفیہ خان کی عمر صرف پندرہ برس تھی۔ خاندان کا دلی سے کراچی کا سفر کس طرح کا تھا اور اپنے نئے ملک میں آنا کیسا لگا؟ سنیے صفیہ خان کے ساتھ عنبر خیری کی گفتگو۔

متعلقہ عنوانات