کتوں کا اپنا جزیرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے قریب ایک ایس جزیرہ جہاں صرف کتے رہتے ہیں۔

کراچی کے قریب ایک ایسا جزیرہ جہاں صرف کتے رہتے ہیں۔ جزیرے پر ان کتوں کو خوراک اور پانی مقامی مچھیرے پہنچاتے ہیں۔