ٹرانسپورٹ کے مناسب انتظامات نہ ہونے سے اکثر خواتین کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ٹرانسپورٹ کے مناسب انتظامات نہ ہونے سے اکثر خواتین کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پاکستان میں خواتین کے لیے گھر سے باہر نکلنا انتہائی مشکل عمل ہے۔ ناصرف معاشرتی مخالفت بلکہ ٹرانسپورٹ کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے اکثر کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام آباد سے موسیٰ یاوری کی رپورٹ