درد کی کوئی سرحد نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

درد کی کوئی سرحد نہیں

سمندر ماہی گیروں کا دوست ہوتا ہے لیکن پاکستان اور انڈیا کے مچھیروں کے لیے نہیں۔ کیونکہ اگر یہ سمندر میں بھٹک کر ایک دوسرے کی سرحد پار کرلیں تو پھر ساری زندگی جیل میں کٹتی ہے۔ پاکستان کے 184 ماہی گیر اس وقت انڈیا کی جیل ہیں جبکہ انڈیا کے 376 مچھیروں کو پاکستان نے پکڑ رکھا ہے۔ ان ماہی گیروں کے خاندان رہائی کے لیے بے تاب ہیں: شمائلہ جعفری کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات