زیمل کے زی بیگز کچرے کے مسئلے کے حل کی کوشش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زیمل کے زی بیگز کچرے کے مسئلے کے حل کی کوشش

پاکستان سے تعلق رکھنے والی دس سالہ طالبہ نے پرانے اخبارات سے بیگ بنا کر ملک میں پیدا ہونے والے کچرے کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔ زیمل عمر ان بیگز کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع مقامی خیراتی اداروں کو دے دیتی ہیں۔

متعلقہ عنوانات