کیمبرج میں لاہور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کے شہر کیمبرج میں لاہور کے لیے پیار

حال ہی میں برطانیہ کے شہر کیمبرج میں لاہور کی تاریخ اور اس کی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لیے دو روزہ سمپوزیم منقعد ہوا۔ سمپوزیم میں برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں سے تاریخ اور آثارِ قدیمہ کے ماہرین اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ لاہور جیسے تاریخی شہر کی عمارتوں کے تحفظ کے لیے جلد از جلد انتظامات کرنے ضروری ہیں اور موجودہ اورنج لائن پراجیکٹ سے لاہور کا تاریخی ورثہ خطرے میں ہے۔

ہمارے نامہ نگار عارف شمیم بھی وہاں موجود تھے، سنیے ان کی رپورٹ