پاکستان موٹر کار ریلی کی خنجراب سے اسلام آباد آمد
پاکستان موٹر کار ریلی کی خنجراب سے اسلام آباد آمد
پاکستان موٹر کار ریلی سنیچر کو خنجراب سے روانہ ہوئی ہے اور تقریباً 3 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد گوادر میں اختتام پذیر ہو گی۔ پاکستان کی فوج کے زیر اہتمام ہونے والی نایاب اور سپورٹس گاڑیوں پر مشتمل اس ریلی کا مقصد پاکستان کے ثقافتی ورثے، سیاحتی مقامات اور مہم جوئی پر مبنی کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔