’پاکستان امریکہ کے ساتھ پرانی دوستی کے نتائج پہلے سے ہی بھگت رہا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ پرانی دوستی کے نتائج پہلے سے ہی بھگت رہا ہے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ کو بھی سوچنا چاہیے کہ وہ بھی تھوڑا اپنے گریبان میں جھانکے کہ اس نے افغانستان میں کیا کارنامے سرانجام دیے ہیں۔

متعلقہ عنوانات