’ سوسشل میڈیا کے حوالے سے ڈاکٹروں کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کی اشد ضرورت ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سوشل میڈیا کے حوالے سے ڈاکٹروں کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کی اشد ضرورت ہے‘

پاکستان کی فلمساز شرمین عبید چنائے کی ایک ڈاکٹر کے بارے میں شکایت کے متنازع معاملے پر یہ سوال قابل غور ہے کہ کیا ڈاکٹر کا مریض سے سوشل میڈیا پر رابطہ کرنا مناسب ہے؟ اس بارے میں پاکستان میں بایو ایتھکس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عامر جعفری نے بی بی سی سے بات چیت کی۔