ڈینا اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرتی تھیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قائدِ اعظم کی بیٹی دینا واڈیا شہرت سے دور الگ تھلگ رہنے والی شخصیت تھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے بی بی سی کی عنبر خیری سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قائدِ اعظم کی بیٹی دینا واڈیا اپنے والد کی طرح تھیں بالکل جذبات کا اظہار نہیں کرتیں تھیں لیکن 2004 کے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستانیوں کی طرف سے دی جانے والی محبت اور عقیدت کے اظہار پر وہ بہت خوش ہوئیں۔