اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے سے عوام مشکل میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد: مذہبی جماعت کے دھرنے سے عوام مشکل میں

اسلام آباد میں تحریک لبیک یا رسول اللہ اور سنی تحریک کے کارکنان انتخابی اصلاحات کے بل میں حلف میں کی گئی ترمیم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اسلام آباد کے داخلی راستے پر مذہبی تنظیم کے دھرنے اور اس کی وجہ سے دیگر راستوں پر کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں نے جہاں نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے وہیں شہریوں کی مشکلات بھی بڑھی ہیں۔

موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ

متعلقہ عنوانات