پبلک ٹرانسپورٹ میں اجالا پر کیا بیتی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب بندیا لگا کر اجالا نے میٹرو میں سفر کیا؟

اجالا حیات کہتی ہیں جب میں بندیا لگا کر میٹرو پر بیٹھی تو سب کی توکہ میرے ماتھے پر تھی اور بہت سے لوگ میرے مذہب کے بارے میں بات کرنا چاہ رہے تھے۔

متعلقہ عنوانات