ایران انڈیا دوستی: چابہار بندرگاہ کا افتتاح
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران انڈیا دوستی: چابہار بندرگاہ سے کس کو کیا فائدہ؟

ایران کے صدر حسن روحانی نے اتوار کو چابہار بندرگاہ ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔

گزشتہ سال انڈیا، ایران اور افغانستان نے ایک بین الاقوامی راہداری قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انڈیا اس راستے کو افغانستان تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ اس پراجیکٹ پر پاکستان کو تشویش ہے۔

دلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ