بارشیں، سموسے اور گرم پکوڑے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد: بارشیں، سموسے اور گرم پکوڑے

اسلام آباد میں سرد ہواؤں اور بارشوں کے آتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد نے گرما گرم سموسے کھانے کے لیے بازاروں کا رخ کیا ہے جس میں سموسے اور پکوڑے پیش پیش ہیں۔

تفصیل دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات