’چرچ میں دعا کے دوران فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں‘

اتوار کی صبح کوئٹہ کے ایک چرچ میں سنڈے سکول پر حملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ اب تک آٹھ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ حملے کے بعد کے مناظر اور ایک عینی شاہد کا بیان۔