آرمی چیف سینیٹ میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب آرمی چیف سے پوچھا گیا کہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں کو کھانا کون سپلائی کرتا تھا

پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے ایوان بالا کے ارکان کو یقین دلایا ہے کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ فیض آباد دھرنے کے پیچھے فوج کا ہاتھ تھا کہ تو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔