کچی آبادی کے بچوں کے لیے تعلیم کی روشنی

کچی آبادی کے بچوں کے لیے تعلیم کی روشنی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پہلے سولر نائٹ سلم سکول کا قیام کیا گیا ہے۔ 22 سال کے نوجوان طالب علم، روحیل ورنڈ نے یہ سلم سکول بنایا ہے ان غریب بچوں کے لیے جو کم عمری میں مشقت کرتے ہیں اور تعلیم کے اخراجات نہیں اٹھا سکتے۔

بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید متعارف کروا رہی ہیں ہمیں روحیل ورنڈ کے شمسی نائٹ سکول سے۔