لاہور کے رکشے بھی سمارٹ ہو گئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور کے رکشے بھی سمارٹ ہو گئے

لاہور کی ایک رکشہ یونین جس کے پاس 20 ہزار رکشے رجسٹرڈ ہیں، نے رکشے کے مستقبل کو بچانے کے لیے اُس ٹیکنالوجی کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے وہ کبھی خطرہ محسوس کر رہے تھے۔ لاہور سے عمر دراز کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ عنوانات