کراچی میں چائنہ کٹنگ کے خلاف کارروائی
کراچی میں چائنہ کٹنگ کے خلاف کارروائی
کراچی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر 35000 غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
یہ حکم کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ پر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی تین مراحل میں ہو گی اور ہٹائی گئی تعمیرات کو پہلے بھی متعدد بار ہٹایا جاچکا ہے۔
کراچی سے سحر بلوچ کی ویڈیو رپورٹ