کوڑے کے ڈھیر روزگار کا ذریعہ

کوڑے کے ڈھیر روزگار کا ذریعہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی 11 میں شہر کا سارا کچرا دفنایا جاتا ہے۔ دارالحکومت میں گندگی کو ٹهکانے لگانے کا مناسب انتظام نہ ہونا ایک بڑا مسلہ تو ہے مگر یہاں ایسے لوگ بھی ہے جن کی روزی اس کچرے سے جڑی ہے۔ موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ