اسلام آباد کی سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر

اسلام آباد کی سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر

اسلام آباد میں کچرا جمع کرنے کا نظام ہونے کے باوجود نہ ہونے کے برابر ہے۔ سڑکوں پر رکهے کنٹینرز ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بنتے ہیں اور بیماریاں پهیلانے کا سبب بهی۔ موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔