باجوڑ سے بلخ تک: بی بی سی اردو کی خصوصی فلم

باجوڑ سے بلخ تک: بی بی سی اردو کی خصوصی فلم

کالعدم جماعت تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ملا صوفی محمد سن 2001 میں پاکستانیوں کا ایک لشکر لے کر امریکہ کے خلاف جہاد کے لیے افغانستان چلے گئے تھے۔ وہ خود تو واپس آ گئے لیکن ان کے ساتھ جانے والے سینکڑوں لوگوں کو کچھ پتا نہیں چلا۔ وہ جو واپس نہیں آئے ان کے ساتھ کیا ہوا۔ دیکھیے بی بی سی اردو کی 2009 میں بنائی گئی خصوصی فلم: باجوڑ سے بلخ تک