قصور: کم سن بچی کے قتل کے بعد پرتشدد مظاہرے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قصورمیں کم سن بچی کے قتل کے بعد پرتشدد مظاہرے

’پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں مبینہ طور پر کم سن لڑکی زینب کے ریپ اور قتل کے بعد پرتشدد مظاہروں کے دوران دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔