پاکستان کے لیے امریکی امداد کی بہار و خزاں

امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ارادے تو ظاہر کر دیے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کیا امریکہ کی دھمکی محض افغان طالبان تک محدود ہے یا پھر انڈیا مخالف گروپس بھی اس میں شامل ہوں گے۔

کمال ہے، اتنی دہشت؟

مجھے تو تینتیس ارب ڈالر کے پاکستانی روپے ہی بنانے نہیں آ ت ، بھیا ٹرمپ! ہم سے حساب کیا مانگتے ہو؟ جن کو دیا تھا صاف صاف ان کا نام لو یا تم بھی غائب ہونے سے ڈرتے ہو؟

کیا امداد بند کرنے سے امریکہ کا مقصد پورا ہو گا؟

امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد بند کیے جانے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے کمزور اقتصادی صورتحال میں پاکستان پر دباؤ پڑے گا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی متاثر ہو گئی۔

وہ تازیانے لگے ہوش سب ٹھکانے لگے

وہ قوم جو 30 برس پہلے تک ناک پے مکھی نہیں بیٹھنے دیتی تھی اس کا یہ حال ہوگیا کہ چابک چھوڑ چابک کے سائے سے بھی ڈر جاتی ہے۔

امریکہ پاکستان سے چاہتا کیا ہے؟

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان کے مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ چند ’مخصوص‘ مطالبات بھی پیش کریں گے۔ آخر امریکہ پاکستان سے چاہتا کیا ہے اور یہ مطالبات کیا ہو سکتے ہیں؟

پاکستان امریکہ تعلقات میں ’ڈو مور‘ کا نیا ایڈیشن

افغانستان میں بین الاقوامی سیاست اور ترجیحات سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ 2001 میں امریکی آمد کے بعد سے بعض ایسی چیزیں ہیں جو تبدیل نہیں ہو رہیں۔