اسلام آباد میں سٹی ٹور بس کا افتتاح
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں سٹی ٹور بس کا افتتاح

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ دنوں سٹی ٹور بس سروس کا افتتاح ہوا جس کا مقصد شہر میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔